the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پٹنہ۔۔۔۔ بہار حکومت نے عراق کے شہر موصل میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کو 5، 5لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مرنیوالوں کے لواحقین کو 5لاکھ روپے امداد کے طور پر دینے کی ہدایت محکمہ داخلہ کو دیدی ۔ وزیر اعلیٰ نے چیف



سیکریٹری کو ریاست کے تمام مرنیوالوں کے اہل خانہ کو امداد و دِیگر مراعات دینے کیلئے مشورہ کی ہدایت دی۔ واضح ہو کہ ریاست کے وزیر محنت کی جانب سے مرنیوالوں کے اہل خانہ کو ایک ایک لاکھ روپے امداد دی جائیگی جبکہ بہار حکومت نے فی کنبہ 5لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔مرکزی وزیر مملکت وی کے سنگھ خصوصی طیارے سے بہار کے 5افراد کی باقیات لیکر پٹنہ پہنچے جہاں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے گلدستہ پیش کرکے خراج عقیدت پیش کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.