: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 دسمبر ( یو این آئی ) کانگریس کی جنرل سکریٹری اور پارٹی کی لوک سبھا رکن پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ مودی حکومت میں مایوسی بڑھ گئی ہے اور اسی وجہ سے ان کے بھائی راہل گاندھی کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کی
گئی ہے مسز واڈرا نے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں سے کہا کہ مودی حکومت بہت مایوس ہوچکی ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ وہ مسٹر گاندھی کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرکے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، لیکن ملک کے عوام سب کچھ سمجھتے ہیں۔