: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 13 جنوری (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج فیڈریشن آف آٹوموبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن ( ایف اے ڈی اے ) کے 12ویں آٹو سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف اے ڈی اے نے ہندوستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کو مضبوط کرنے کے لیے کارگر کام کیا ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں آٹوموبائل انڈسٹری کی ترقی کے لیے مینوفیکچرنگ پالیسی، تجارت، آٹو پالیسی، گاڑیوں کے رجسٹریشن کے عمل، روڈ سیفٹی اور صاف ستھرا ماحول جیسے بہت سے معاملات پر ایف ڈی اے ڈی کے ان پٹ اور تجاویز ملک کے لیے فائدہ مند ثابت ہوئی ہیں۔