the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی

ریوڈی جنیریو،10اکتوبر(رائٹر)برازیل کی ایک وفاقی عدالت نےملک کی اولمپک کمیٹی کے سربراہ کی گرفتاری کی مدت میں توسیع کردی ہے۔
برازیل اولمپک کمیٹی کے سربراہ کاارلوس نوزما ن کو بدعنوانی کے



الزام میں اینٹی کرپشن ٹیم نے گزشتہ جمعرات کو گرفتار کیاتھا۔
فیڈرل کورٹ کے جج مارسیلوبریٹز نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ 75سالہ نوزمان کی حراست پانچ دنوں کیلئے ہے اور اس کی رہائی کی کوئی مدت نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.