the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیت المقدس/13مارچ(ایجنسی) فلسطین کے وزیر اعظم رامی حمد اللہ ایک قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے۔
فلسطینی اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعظم کے قافلہ کے نزدیک ایک دھماکہ ہوا۔ دھماکہ کے چند منٹ کے بعد، غزہ پٹی میں ویسٹیج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے افتتاحی تقریب میں وزیراعظم نے خطاب کیا جن کو کسی طرح کا



کوئی نقصان نہیں ہوا۔

میڈٰیا کا کہنا ہے کہ حملے کے باعث قافلے میں موجود 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا جب کہ زخمیوں کو معمولی سی چوٹیں آئی ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دیکر فارغ کردیا گیا ہے، سیکیورٹی حکام کاکہنا ہے کہ فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ نے حملے کے بعد اپنی مصروفیات کو جاری رکھا جب کہ حملے کے شبہ میں متعدد افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.