the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
عدیس ابابا/23جون(ایجنسی) ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا میں نئے وزیر اعظم ابی احمد کی حمایت میں منعقدہ ایک ریلی میں زوردار دھماکہ ہوا ۔اس دھماکے میں کئی لوگوں کے مارے جانے کا اندیشہ ہے۔یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب وزیر اعظم ابی احمد اپنی تقریر کے بعد ہاتھ ہلاکر مبارکباد پیش کر رہے تھے۔



text-align: start;">دھماکے کی آواز سے ریلی میں افراتفری مچ گئی ،جس سے کئی لوگ زخمی ہو گئے۔سکیورٹی میں تعینات جوانوں نے پورے علاقے کو گھیر لیا ہے۔جانچ جاری ہے۔


پولیس نے بتایا کہ وہ اس واقعے کی جانچ میں مصروف ہو گئی ہے۔ایک ویڈیو فوٹیج میں نظر آ رہا ہے ہے کہ وزیر اعظم کی ریلی کو منعقدہ مقام سے ہٹا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.