: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،4 اکتوبر(اعتماد) ریاستی حکومت نے شہرحیدرآبادکے کے بی آرپارک کے اطراف سڑکوں کی توسیع اورانڈرپاس وفلائی اوور کی تعمیرکے لئے 826کروڑروپئے مختص کئے ہیں۔اس سلسلہ میں سرکاری احکام جاری کردیئے گئے۔ذرائع کے مطابق کے بی آرپارک کے اطراف چارانڈرپاس اور6فلائی اوور کی تعمیر کی جائے
گی۔اس طرح پارک کے اطراف 6جنکشنس کوترقی دینے کافیصلہ کیاگیا۔اس کیلئے 826کروڑروپئے مختص کئے گئے جن میں پہلے مرحلہ کے تحت 421 کروڑروپئے سے جوبلی چیک پوسٹ کے پاس پارک انٹرنس جنکشن کوترقی دی جائے گی۔ دوسرے مرحلہ کے تحت روڈ نمبر45کے جنکشن،فلم نگرجنکشن، مہاراجہ اگراسین جنکشن، کینسر ہاسپٹل جنکشن کوترقی دی جائے گی