نئی دہلی/3اکتوبر(ایجنسی) تیل کے بڑھتی قیمتوں میں اضافے سے پریشان ہونے والے لوگوں کے لئے آج ایک بہت اچھی خبر ہے. پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے جا رہا ہے. حکومت پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا اعلان کردیا ہے. اس سے پیٹرول اور ڈیزل کی
قیمت میں 2 روپے کی کمی ہوگی.
آپ کو بتادیں کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے. 1 جولائی اور 20 ستمبر کے درمیان دہلی میں پٹرول کی قیمتوں میں 7 روپئے 43 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے اور 44 پیسے اضافہ ہوا.