the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع: 

حیدرآباد:حیدرآبادکےایل بی نگر میں کار ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے ایک سرکاری عہدیدارکی موت واقع ہوگئی۔بتایاجارہا ہےکہ یوٹرن لے کررانگ روٹ سے آنے والے ایک کارڈرائیور نے موٹر سائیکل کو ٹکردے دی۔ اس حادثہ میں چارمینارکے محکمہ ایکسائز کے سی آئی صادق علی کی موت ہوگئی۔ حادثہ میں نارائن گوڑہ کے ایکسائز سب انسپکٹر محی



الدین الدین شدید طور پر زخمی ہوگئے۔
بتایاجارہاہےکہ چارمینارکے ایکسائز سرکل انسپکٹرصادق علی اور نارائن گوڑہ کے ایکسائز ایس آئی محی الدین منگل کی رات ایل بی نگر میں ایک تقریب میں شرکت کرنے کے بعد ملک پیٹ واپس ہورہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔ تاہم کار ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہوگیا۔کار ونوشا کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔پولیس ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.