the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

تلنگانہ میں 30 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے، سابق ایم پی جی ویوک وینکٹاسوامی نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور یہاں اے آئی سی سی کے سابق صدر راہول گاندھی کی موجودگی میں کانگریس میں شامل ہوگئے۔

تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ جی کشن ریڈی کو لکھے گئے خط میں بی جے پی کے نیشنل ایگزیکٹو بورڈ کے رکن وویک نے اپنے فیصلے سے آگاہ



کیا۔

ٹی پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہوں نے وویک کو کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا تہہ دل سے خیرمقدم کیا اور انہوں نے اسے قبول کیا۔ وویک کا پارٹی سے اخراج ایک ہفتہ سے بھی کم وقت کے بعد ہوا ہے جب ایک اور سینئر لیڈر کومٹیریڈی راج گوپال ریڈی جنہوں نے گزشتہ سال منگوڈو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں زعفرانی پارٹی کے ٹکٹ پر ناکام مقابلہ کیا تھا، بی جے پی سے استعفیٰ دے کر کانگریس میں شامل ہو گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.