the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/19جولائی(ایجنسی) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ ایم مہندری ریڈی نے آج جناب اکبرالدین اویسی کے ہمراہ بنڈلہ گوڑہ میں واقع آر ٹی اے دفتر اور سالارملت ڈرائیونگ ٹسٹنگ ٹریک جہاں قائم کیا جارہاہے اس اراضی کا معائنہ کیا، بنڈلہ گوڑہ میں پیر سے عارضی طوری پر ڈرائیونگ ٹسٹنگ ٹریک کا آغاز کرنے کی ہدایت دی گئی جبکہ اندرون



دو ماہ ڈرائیونگ ٹسٹنگ ٹریک کے کاموں کو مکلمل کرلیا جائے گا، ان کاموں کی تکمیل کے لیے وزیرٹرانسپورٹ اور جناب اکبرالدین اویسی کے ہاتھوں جوائنٹ ٹرانسپورٹ کمشنر پانڈورنگا نائک کو 50لاکھ روپے کا چیک حوالے کیا گیا، بنڈلہ گوڑہ میں آر ٹی اے کا ڈرائیونگ ٹسسٹنگ ٹریک سالارملت الحجاج سلطان صلاح الدین اویسی سابق صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و سینئر پارلیمنٹرین کے نام سے موسوم کیا گیا ہے،
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.