: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ،10،فروری(یواین آئی)آج عروس البلاد ممبئی میں مضافاتی علاقے مرول ،اندھیری میں بوہرہ فرقہ کی دینی درس گاہ ادارہ الجامعۃ السیفیہ کی نئی عمارت اور کتب خانہ کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم
نریندر مودی نے کہاکہ ملک کی ترقی میں سب کا حصہ ہے اور اس ترقی میں ہماری کوشش ہے کہ کوئی پچھڑ نہ جائے انہوں نے ابتداء میں کہاکہ بوہرہ فرقہ ان کے خاندان کی طرح ہے اور انہیں وزیراعظم اور وزیراعلی نہ جانے۔