the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 04 مارچ (یواین آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے آج صحت کے بنیادی ڈھانچے میں شہروں اور گاؤں کے درمیان فرق پر تشویش کا اظہار کیا اور نجی شعبے سے اپیل کی کہ وہ کم لاگت پر دیہی علاقوں میں جدید ترین صحت دیکھ ریکھ تشخیص اور علاج سہولتیں فراہم کرانے کے لئے حکومت کے ساتھ شامل ہوں۔
انہوں نے کہا ’’اس فرق کو دور کرنے کی فوری ضرورت ہے تاکہ دیہی علاقوں کی عوام کی اپنے گاؤں میں ہی جدید اور بہترین صحت دیکھ ریکھ تک رسائی ہوسکے‘‘۔ ہر ایک شخص کو



معیاری صحت دیکھ ریکھ فراہم کرانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے نائب صدر نے کہا ’’طبی سہولتوں کی کمی کی وجہ سے ہمارے گاؤں میں کسی کو بھی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا چاہیے‘‘۔
تروپتی میں ہمارا ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے نائب صدر نے تمام اہل شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ ویکسین لگوالیں۔ انہوں نے کہا ’’ اس موقع پر میں تمام اہل شہریوں سے اپنی اس اپیل کو دہرانا چاہتا ہوں کہ وہ ویکسین لگوالیں اور کووڈ ۔ 19 کے خلاف لڑائی میں شامل ہوجائین‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.