the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ڈونگرپور، 23 اپریل (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر پندرہ لاکھ روپے لوگوں کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالنے، دو کروڑ لوگوں کو روزگار دینے کا جھوٹا وعدہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس حکومت بنی تو غربت کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کر کے پانچ کروڑ خاندانوں کی خواتین کے بینک اکاؤنٹ میں ہر مہینے چھ ہزار روپے ڈالے جائیں گے۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر گاندھی نے آج ضلع ڈونگرپور کے بینیشور میں ایک عوامی ریلی میں وزیر اعظم پر دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دینے کا جھوٹا وعدہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے ایک بھی نوجوان کو نوکری نہیں دی، جبکہ22 لاکھ سرکاری نوکریاں بھری جا سکتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت آنے پر ایک سال میں 22 لاکھ ملازمتوں کی بھرتی کرنے کے ساتھ دس لاکھ لوگوں کو پنچایت میں روزگار دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.