the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،  :-  وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم وطنوں کو ’اگست کرانتی ‘ کی یاد دلاتے ہوئے اس یوم آزادی پر ہر شہری سے نئے ہندوستانی کی تعمیر میں تعاون دینے کا عہد کرنے اور اگلے پانچ برسوں میں اسے ثابت کرنے کی مہم چلانے کے لیے کہا ہے۔
مسٹر مودی نے ریڈیو پر ’من کی بات‘ پروگرام میں کہا کہ ملک اس سال 1942 کی اگست



انقلاب کی 75 ویں سالگرہ منا رہا ہے جس میں ہر ہندوستانی کے کئے گئے عہد کی وجہ سے پانچ سال بعد کروڑوں لوگوں کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا تھا اور ملک کو آزادی ملی تھی۔
انہوں نے کہا کہ آج سے پانچ سال بعد 2022 میں ملک آزادی کی 75 ویں سالگرہ منائےگا ایسے میں یہ پانچ سال ملک کے مستقبل کے لئے فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.