١. ڈسانائیکےسری لنکا کے نئے صدر منتخت _ ،صدارتی انتخابات میں بائیں بازو اور مارکسی نظریہ کی پارٹی کو ملی جیت
٢. ہندوستان اور امریکہ کے درمیان پہلی بارقومی سلامتی کے نقطہ نظر سے سیمی کنڈکٹرز کی تیاری کے لئے طئے پایا معاہدہ _ نریندر مودی کے دورے امریکہ کے پہلے دن ہوئے دستخط
٣. امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان _ کہا 5 ستمبر کو ہونے والے انتخابات میں شکست پر نہیں لڑیں گے 2028 کے الیکشن
٤. چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں ہوا سی ایل پی اجلاس _ مجالس مقامی انتخابات میں کامیابی، ذات پات کی مردم شماری اور دیگر امور پر ہوا تبادلہ خیال
٥. بی آر ایس کے کئی اہم لیڈرس کو پولیس نے گھر پر نظر بند کردیا _ گاندھی ہاسپٹل میں نومولود کے اموات کی تحقیقات کیلئے جانے
والے تھے یہ لیڈرس
٦. گریٹر حیدرآباد میں غیر مجاز تعمیرات کے توڑنے کی مہم مسلسل جاری _ پیر کی صبح حیڈرا نے گرائے کاویری ہلز کے پارک پر تعمیر شدہ مکانات
٧. حیدرآباد کے علاقے گولکنڈہ میں سالے کے ہاتھوں بہنوئی کا قتل _ بہن کو ستانے پر بھائی نے لیا انتقام _ مقتول کی 25 سالہ محمد سلیم کی حیثیت سے ہوئی شناخت
٨. چائلڈ پورنو گرافی پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ _ کہا بچوں سے متعلق فحش ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا دیکھنا پوکسو ایکٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کے تحت جرم نہیں
٩. آندھراپردیش کے ایک آبشار میں میڈیکل کے تین طلبہ پانی میں بہہ گئے _ امرتا اور سومیا کی نعشیں برآمد _ تفریح کے دوران الوری سیتا راما راجو ضلع میں پیش آیا حادثہ
١٠. تیلگو فلم ادکار مہیش بابو کی وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات، 50 لاکھ روپے کا چیک سی ایم ریلیف فنڈ کے حوالے کیا