the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/30ڈسمبر(ایجنسی) قارئین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وہ اب اپنے موبائیل پر اخبار اور اپ ڈیٹ نیوز پڑھ سکیں گے۔ اور ساتھ ہی اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں دستیاب ہے۔ یہ ایپ آپ کے موبائل میں زیادہ جگہ بھی نہیں لیے گا ۔ اور آسانی سے انسٹال ہوجائے گا۔ اسکے بعد اس میں زبان کو سیلکٹ کرتےہوئے اردو اورانگلش نیوز کوپڑھ سکیں اور اگر کوئی نیوز اچھی لگے تو اسے شیئر بھی کرسکتے ہیں چاہے وہ فیس بک ہو یا واٹس ایپ



کوئی بھی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر اسے شیئر کرسکیں گے۔ اس ایپ کے ذریعہ پیچھلے دنوں کے اخبار بھی پڑھ پائیں گے۔ اسکے لیے آپ کو آپشن میں جاکر کلینڈر کی مدد سے تاریخ سیلکٹ کرنا ہوگا۔

نئے زمانے اور قارئین کی سہولت کے لیے اس ایپ کو مزید سے مزید سہولت بخش بنانے کے کوشش کی گئی ہے۔ نیچے دیئے گئے لنک کی مدد سے اسے انسٹال کریں۔ اور اپ ڈیٹ رہیں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.brightstar.bhoomi.etemaad&hl=en


اس پوسٹ کے لئے 2 تبصرہ ہے
Mohd Shuja Uddin Says:
Good Work! Keep it up and thank you very much.

Comment posted on December 30 2017
shaker Says:
very nice and good job keep it i am happy majshaker

Comment posted on January 02 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.