بیجنگ 28 دسمبر (رائٹر) اولمپک اور تبت کو لے کر ایک فلم بنانے کے الزام میں چین کی جیل میں بند تبتي فلم ساز دھوندوپ وانگچن کے یہاں سے بھاگ کر امریکہ چلے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
style="text-align: right;">وانگچن کی رہائی کیلئے مہم چھیڑنے والے سماجی کارکن گروپ نے یہ اطلاع دی۔
بیان میں بتایا گیا کہ وانگچن چین سے فرار ہونے کے بعد اسی دن امریکہ کے سان فرانسسکو پہنچ گیا۔