the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/5جنوری(ایجنسی) مجلس اتحادالمسلین کے سینئر رکن اسمبلی محمد ممتاز احمد خان قانون ساز اسمبلی کے عبوری اسپیکر کی حیثیت سے مقرر کیے گئے ہیں، اس سلسلہ میں گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے ممتاز احمد خان کو تلنگانہ اسمبلی کے عبوری(پروٹیم) اسپیکر نامزد کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا، گورنر نرسمہن ممتاز احمد خان کو 16 جنوری کی شام 5 بجے راج بھون میں پروٹیم اسپیکر کی حیثیت سے حلف دلائیں گے، 17 جنوری کے دن تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں جناب ممتاز احمد خان حالیہ اسمبلی انتخابات میں منتخب ہونے والے ارکان کو حلف دلائیں گے، ممتاز احمد خان قبل ازیں یاقوت پورہ حلقہ اسمبلی سے پانچ مرتبہ لگاتار مجلس کی ٹکٹ پر کامیاب ہوتے آرہے ہیں، وہ پہلی مرتبہ 1994 میں متحدہ آندھراپردیش اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے،- 
مجلس اتحادالمسلیمن کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے ممتاز احمد خان کو تلنگانہ اسمبلی کا عبوری اسپییکر منتخب کرنے پر وزیراعلی کا شکریہ ادا کیا-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.