the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر،3 جنوری (ایجنسی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے Tral ترال جنگلات میں جمعرات کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم آرائی شروع ہوئی۔ تازہ اطلاعات کے مطابق تصادم میں اب تک دو جنگجو ہلاک جبکہ تین سیکورٹی فورس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

یو این آئی کو موصولہ اطلاعات کے مطابق فوج کی 42 آرآر، جموں کشمیر پولیس کی ایس او جی ونگ اور سی آر پی ایف نے علاقے میں جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر گلشن پورہ ترال کا محاصرہ کیا اور جوں ہی فوج نے تلاشی کارروائیاں



تیز کیں تو وہاں چھپے جنگجوؤں نے فوج پر فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان معرکہ آرائی شروع ہوئی جو یہ رپورٹ فائل کئے جانے تک جاری تھی۔


اطلاعات کے مطابق معرکہ آرائی شروع ہوتے ہی حکام نے اونتی پورہ پولیس ضلع بشمول پانپور،اونتی پورہ اور ترال میں انٹرنیٹ سہولیات معطل کردیں۔

ترال کے مختلف علاقوں میں مقامی لوگوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں بھڑک اٹھی ہیں۔ ان جھڑپوں میں قریب آدھ درجن احتجاجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.