the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سرینگر/13فروری(ایجنسی) جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر کے کرن نگر علاقہ میں ایک کمرشل بلڈنگ میں چھپے دونوں دہشت گردوں کو مار گرایا گیا ہے۔دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین تقریبا 34 گھنٹوں تک یہ انکاونٹر جاری رہا۔انکاونٹر کے ختم ہونے کے بعد کشمیر کے آئی جی ایس پی پنی نے کہا کہ دو دہشت گرد مارے گئے ہیں ۔ ان کے پاس سے کثیر تعداد میں ہتھیار اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں ۔ یہ حملہ لشکر طیبہ کے گروپ نے کیا تھا ۔ اس انکاونٹر میں سی آر پی ایف کا ایک



جوان زخمی ہوا ہے ، لیکن خطرے سے باہر ہے۔


سرکاری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کو مار گرانے کے لئے یو بی جی ایلز اور مارٹروں کا استعمال کیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ دہشت گرد بار بار اپنی جگہیں تبدیل کررہا تھا ، جس کی وجہ سے اس کو مار گرانے میں کچھ زیادہ وقت لگ گیا۔ تاہم اس انکاونٹر کے دوران شہریوں کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.