: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قاہرہ، 5 جنوری (یو این آئی) کویتی امیر مشعل الاحمد الجابر الصباح نے سابق وزیر خارجہ محمد صباح السالم الصباح کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کونانے جمعرات کو یہ اطلاع
دی اس سے قبل کویتی حکومت نے پارلیمنٹ کے سامنے حلف لینے کے فوراً بعد اپنا استعفیٰ ملک کے نئے امیر کو پیش کر دیا تھا خبر رساں ایجنسی کے مطابق امیر نے شیخ محمد صباح السالم الصباح کو وزیر اعظم مقرر کرنے کا حکم جاری کیا۔