the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

گجرات کی 182 اسمبلی سیٹوں اور ہماچل پردیش کی 68 اسمبلی سیٹوں کے لیے انتخابات ہونے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے دونوں ریاستوں میں انتخابات کی تیاری مکمل کر لی ہے۔
آج الیکشن کمیشن ان دونوں ریاستوں کا انتخابی شیڈول جاری کر سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس بلائی ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق آج الیکشن کمیشن ہماچل پردیش کے انتخابات کا شیڈول جاری کر سکتا ہے اور دیوالی کے بعد گجرات انتخابات کا شیڈول جاری کیا جا سکتا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے مختلف سیاسی پارٹیاں ان ریاستوں میں اپنا تسلط قائم کرنے کی



کوشش کر رہی ہیں۔ زیادہ تر توجہ گجرات انتخابات پر مرکوز رہے گی۔ ساتھ ہی ہماچل میں بھی بی جے پی پھر سے اپنا پورا زور لگا رہی ہیں 

ہماچل پردیش کی 68 نشستوں پر انتخابات ہونے ہیں جبکہ گجرات میں 182 نشستوں پر انتخاب کا عمل مکمل ہوگا۔ ان دونوں ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے۔ ہماچل میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا، جب کہ گجرات میں اس بار عام آدمی پارٹی پوری کوشش کر رہی ہے۔ پارٹی لیڈر اور دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال گزشتہ کئی دنوں سے گجرات پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ حالانکہ حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی بھی گجرات کے دورے پر تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.