: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آج یوم قومی رائے دہندگان منا رہا ہے لیکن ہندوستان نے انتخابات سے متعلق بے ضابطگیوں پر اتحادی رہنماؤں سے ملنے سے انکار کردیا اور اس کا یہ رویہ جمہوریت کی
بنیاد پر حملہ ہے کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے کہا کہ کمیشن کی طرف سے یہ انتہائی ناانصافی بات ہے کہ وہ اتحاد کے رہنماؤں کو وی وی پی اے ٹی کو بہتر بنانے کے لیے ملاقات کرنے کی بار بار درخواست کرنے کے باوجود انہیں وقت نہ دے سکے۔