نئی دہلی 4 جولائی :- الیکشن کمشنر اچل کمار جوتی کو آج نیا چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ۔
وہ مسٹر نسیم زیدی کے جانشین ہوگے جو کل سبکدوش ہو رہے ہیں۔
جولائی کو سی ای سی کے طور پر عہدہ
سنبھالیں گے، وزارت قانون کی طرف سے جاری ایک حکم میں کہا گیا ہے. وزارت انصاف کی طرف سے جاری حکم کے مطابق مسٹر جوتی جو گجرات کے سابق چیف سیکرٹری ہیں 6 جولائی کو اپنی ذمہ داری سنبھال لیں گے اور آئندہ سال 17 جنوری تک اس عہدے کی ذمہ داری نبھائیں گے۔