: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 جنوری (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور وی وی پی اے ٹی کے تعلق سے کمیشن سے بات کرنے کی کانگریس لیڈر جے رام رمیش کی درخواست کو مسترد کرتے
ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کو ای وی ایم کے استعمال پر پورا بھروسہ ہے، اس لیے انہوں نے یہ کہا کہ اس پر کسی بحث کی ضرورت نہیں کمیشن نے کہا ہے کہ ای وی ایم کے تعلق سے عوام کے درمیان جو بھی معلومات دستیاب ہیں۔