the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/20اکتوبر(ایجنسی) ہماچل پردیش کے ساتھ ساتھ گجرات میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کے سینیئر لیڈر اور سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے آج کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہی وزیراعظم کو اپنی ریلی میں گجرات انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے کا اختیار دیا ہے۔



jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">ایک سے زیادہ ٹوئیٹ کرتے ہوئے مسٹر چدمبرم نے کہا کہ' حکومت گجرات کی طرف سے تمام تر رعایات کے اعلان کے بعد الیکشن کمیشن سے اس کی توسیعی چھٹی کے بعد رجوع کیا جائے گا ۔

کمیشن نے وزیراعظم کو یہ اختیار دے دیا ہے کہ وہ اپنی آخری ریلی میں انتخابی تاریخوں کا اعلان کردیں (اور الیکشن کمیشن کو براہ کرم باخبر رکھیں)' ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.