the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سیلی گڑی،24 مارچ (یواین آئی) الیکشن کمیشن کی سابق بینچ نے بدھ کو مغربی بنگال اسمبلی انتخابات منصفانہ کرانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں الیکشن سے پہلے یا اس دوران کسی بھی طرح کے تشدد یا بد امنی کو قطعی برداشت نہیں کیا جائےگا۔
چیف الیکشن کمشنر سنیل کمار اروڑا کی صدارت میں سابق بینچ نے کہا کہ ووٹنگ کے دوران سبھی کورونا ضابطوں اور آئینی فرائض پر عمل کیا جائےگا۔ کمیشن نے اس بات کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت دی



کہ لوگ سماجی دوری پر عمل کریں،ماسک پہنیں اور پولنگ بوتھوں پر سینیٹائزر کا استعمال کریں۔
انہوں نے ضلع انتظامیہ سے پی پی ای کٹوں کی خرید ،مشینری اور تھرمل اسکینروں کے انتظام کےلئے بھی کہا ہے کہ تاکہ پولنگ بوتھوں پر لوگوں کی مکمل جانچ کی جا سکے۔ واضح رہے کہ ریاست میں آٹھ مرحلوں میں اسمبلی انتخابات کرائے جارہے ہیں اور پہلا مرحلہ 27 مارچ اور آٹھواں اور آخری مرحلہ 27 اپریل کو ہوگا۔ الیکشن کے نتیجوں کا اعلان دو مئی کو ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.