the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،14دسمبر:-کانگریس نے چناؤ کمیشن پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ساتھی تنظیم کے طورپر اس کی کٹھپتلی بن کر کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ چیف الیکشن کمشنر ذاتی خلوص ادا کرتے ہوئے اس آئینی ادارے کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔

کانگریس کے گجرات انچارج جنرل سکریٹری اشوک گہلوت اور پارٹی محکمہ مواصلات کے چیف رندیپ سنگھ سرجےوالا نے یہاں پارتی ہیڈکوارٹر میں خصوصی پریس



کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی ،ان کے کابینہ کے اراکین اور بی جےپی صدر کھلے عام انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہے ہیں لیکن کمیشن اس پر آنکھ موندے ہوئے ہے اور دہرا رویہ اختیار کرتے ہوئے اپوزیشن پارٹی کے ساتھ امتیازی سلوک کررہا ہے۔

مسٹر گہلوت نے الزام لگایا کہ مسٹر مودی ووٹ دینے کے بعد کھلے عام روڈ شو کر رہےہیں اور کمیشن اس پر آنکھیں موندے ہوئے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.