the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 10اپریل (ایجنسی) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر مبنی فلم "پی ایم نریندر مودی" کی ریلیز پر روک لگا دی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ اور الیکشن کمشنر سشیل چندر اور اشوک لواسا کے دستخط سے آج یہاں جاری حکم کے مطابق 17ویں لوک سبھا انتخابات میں دس مار چ سے نافذ ضابطہ اخلاق کے پیش نظر اس فلم کی ریلیز پر روک لگا ئی گئی ہے۔



text-align: start;">خیال رہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے مسٹر مودی پر بنی اس فلم پ رروک لگانے کی مانگ کی تھی اور اس فلم پر پورے ملک میں تنازعہ کھڑ ا ہوگیا تھا۔ اس معاملہ پر الیکشن کمیشن سے شکایت کی گئی تھی ۔ اپوزیشن جماعتوں نے اپنی شکایت میں کہا تھا کہ اس فلم میں تخلیقی آزادی کے نام پر ایک مخصوص پارٹی اور ایک مخصوص امیدوار کی تشہیر کی گئی ہے اور رائے دہندگان کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.