the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
چنئی، 26 اپریل (یواین آئی) مدراس ہائی کورٹ نے ملک میں کورونا وبا کے دوسری لہر کے لئے الیکشن کمیشن کو تنہا ذمہ دار ٹھہرایا ہے ، جس نے سیاسی جلسوں پر پابندی عائد نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو ذمہ دار قرار دیا ہے عدالت نے پیر کو یہ انتباہ بھی دیا کہ اگر الیکشن کمیشن کورونا کے رہنما خطوط پر سختی سے عمل پیرا ہونے کو یقینی نہیں بناتا ہے تو عدالت 2 مئی کو ووٹوں کی گنتی روکنے پر مجبور ہوگی۔
وزیر ٹرانسپورٹ ایم آر وجے باسکر نے اس سلسلے



میں ایک درخواست دائر کی تھی جس میں الیکشن کمیشن سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ سخت حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے اور ووٹوں کی منصفانہ گنتی کو یقینی بنانے کے لئے ایک گائیڈ لائن جاری کرے۔
چیف جسٹس سنجیو بنرجی اور جسٹس سینتھل کمار رامامورتی نے 6 اپریل کو ہونے والے مرحلہ ون کے انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کو دانستہ طور پر انتخابی جلسوں میں کورونا کے رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرنے سے نہ روکنے کے لئے الیکشن کمیشن کی زبردست کھینچائی کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.