the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ۔2019 عام انتخابات میں بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانے کیلئے بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے بڑے اپوزیشن کی بات کی ہے۔آج بی ایس پی کی پارٹی آفس میں ہر مہینے منعقد ہونے والی میٹنگ میں مایاوتی نے اتحاد کا فیصلہ کیا ہے۔اس کیلئے مایاوتی نے دیگر پارٹیوں سے آگے آنے کی مانگ کی ہے۔مایاوتی کا کہنا ہیکہ سماجوادی پارٹی کے علاوہ دیگر پارٹیوں کو بھی متحد ہونا ہوگا۔تبھی بی جے پی کو ہرایا جا سکتا ہے اور مودی حکومت سے اقتدار لیا جا



سکتا ہے۔

واضح ہو کہ آج بی ایس پی کی میٹنگ تھی۔ جس مین جونل کو آرڈینیٹر شامل ہوئے تھے۔

لوک سبھا انتخابات کےنتیجے اور راجیہ سبھا چناؤ کے نتائج کے بعد یہ پہلی میٹنگ تھی۔ایسے میں مایاوتی کے داخلی میٹنگ میں اتحاد کیلئے تیار ہو جانے کے بعد امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ وہ جلد ہی سماجوادی پارتی سے اس بارے میں چرچہ کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.