قاہرہ/28فروری(ایجنسی) مصر کےشمالی بحریہ صوبہ ایک ٹرین حادثہ میں کم سے کم 15افرادکی موت ہوگئی اور 40دیگرزخمی ہوگئے ۔
font-size: 18px; text-align: start;">یہ اطلاع سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ٹرانسپورٹ وزارت کےترجمان کے حوالہ سے دی ہے ۔ صوبائی سکیورٹی کے ڈائریکٹر نے خبررساں ایجنسی ایم ای این اے کو بتایا کہ ٹرین کے دوڈبے انجن سے الگ ہوکر ایک مال گاڑی سے ٹکراگئے ۔