the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
قاہرہ/9جنوری(ایجنسی) سوشل میڈیا ویب سائیٹ 'انسٹا گرام' نے اسرائیل نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پوسٹ کیا گیا مصری فن کارہ شیریھان کا پیغام حذف کردیا۔

سوشل میڈیا پر پیغامات اور تصاویر شیر کرنے والی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر مصر ماڈل شیریھان نے ایک بیان پوسٹ کیا تھا جس میں اس نے فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار



کیا تھا۔


مصری فن کارہ نے عہد تمیمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پوسٹ کردہ پیغام میں لکھا کہ' میری ننھی گوشہ جگر تمیں نئے سال کی مبارک ہو۔ نیا سال تمہارے لیے عزت، کرامت، عزم اور باطل پر نصرت حق کا پیغام لے کر آئے۔ تم اللہ کریم کی نصرت کی حق دار ہو۔ اللہ کے حکم سے تم عزت کی زندگی گذارو گی۔ نیا سال تمہاری عزت کی زندگی، آزادی کی زندگی۔ تمہاری آزادی، تمہاری قوم کی آزادی، تمہارے وطن کی آزادی، تمہاری عزت ناموس کے تحفظ، تمہارے وطن اور ہمارے لیے خوشیوں کا پیغام لائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.