: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سلکیارا/دہرا دون، 22 نومبر (یو این آئی) اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں سلکیارا ٹنل میں پھنسے 41 مزدوروں کو بچانے کے لیے جنگی بنیادوں پر جاری راحت اور بچاؤ آپریشن میں اب کامیابی بہت قریب دکھائی دے رہی ہے بچاؤ آپریشن کے بارے میں بدھ کو عارضی
میڈیا سینٹر، سلکیارا میں منعقدہ پریس بریفنگ میں بھاسکر کھلبے، وزیر اعظم کے سابق مشیر اور اتراکھنڈ حکومت کے خصوصی ڈیوٹی کے افسر نے کہا کہ اوجر مشین کے ساتھ دوبارہ ڈرلنگ شروع کر کے کل 39 میٹر میں سے ایک اضافی 6 میٹر، اس طرح کل 45 میٹر ڈرلنگ مکمل ہو چکی ہے۔