the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 5 نومبر (یو این آئی) دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں دیوالی کی رات کو ہونے والی آتش بازی کا اثر جمعہ کی صبح نظر آیا جب لوگوں کو گلے اور آنکھوں میں جلن کی پریشانی محسوس ہوئی سپریم کورٹ کی پابندی کے باوجود، تہوار کا جشن منانے کے جنون میں پٹاخے پھوڑنے کی وجہ سے دارالحکومت دہلی کے متعدد علاقوں میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک زمرے میں پہنچ گيا ہے اور صبح کو آسمان میں دھواں اور آلودگیوں کی ایک موٹی چادر چھائی رہی جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں پارٹکیولیٹ میٹر (پی ایم) 2.5 کا ارتکاز 999 فی کیوبک میٹر پر نانپا گیا، جب کہ پڑوسی شہروں فرید آباد، غازی



آباد، گڑگاؤں اور نوئیڈا میں یہ 400 فی مکعب میٹر سے زیادہ تھا۔
سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ (SAFAR) کے مطابق اتوار تک ہوا کے معیار میں بہتری کا امکان نہیں ہے۔ سینٹرکے مطابق، اتوار کی شام تک دہلی میں ہوا کا معیار بہتر نہیں ہوگا۔ تاہم اس کی سدھار میں کافی اتار چڑھاؤ آئے گا۔ انہوں نے بتایا کہ دہلی کی ہوا کا معیار اتوار، 7 نومبر تک خراب رہے گا۔ حالانکہ اس میں بتدریج بہتری آئے گی لیکن اس وقت دہلی کا ماحول بہت آلودہ ہے۔ پٹاخوں پر پابندی کے باوجود زیادہ تر علاقوں میں لوگوں گے پٹاخے پھوڑنے اور کھیتوں میں پرالی جلانے سے بھی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.