the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: اسمبلی انتخابات کے پیش نظر حیدرآباد ضلع کے تمام اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کو 29 اور 30 نومبر کو تعطیل رہےگی۔ اس سلسلے میں حیدرآبادضلع کلکٹر نے اعلان کیا ہے۔
اس سے قبل حکومت نے ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی وجہ سے تلنگانہ کے تمام ملازمین اور ورکرس کے لئے 30 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔
اسی دوران والدین کو حیدرآباد کے



اسکولوں سے نوٹس بھی موصول ہوئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی وجہ سے تعلیمی ادارے چہارشنبہ اور جمعرات کو بند رہیں گے۔
ایک اسکول کے نوٹس میں لکھا ہے، تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 29 اور 30 نومبر 2023 کو اسمبلی انتخابات 2023 کی وجہ سے دو دن تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
وہیں دوسری طرف ریاست میں 30 نومبر کو ہونے والی پولنگ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ ووٹوں کی گنتی 3دسمبراتوار کو مقرر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.