: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 جنوری (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نوکری کے لیے زمین'گھپلے میں منگل کو راؤز ایونیو کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی، جس میں بہار کی سابق وزیر
اعلیٰ رابڑی دیوی، ان کی رکن پارلیمنٹ بیٹی میسا بھارتی، ہیما یادو اور دیگر کا نام شامل ہے راؤز ایونیو کورٹ نے ای ڈی کو منگل کو ہی چارج شیٹ اور دستاویزات کی ای کاپیاں داخل کرنے کی ہدایت دی۔