اسٹاک ہوم/9اکتوبر(ایجنسی) امریکی ماہر اقتصادیات رچرڈ ایچ تھیلر کو اس سال کا اقتصادیات کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اسٹاک ہوم میں رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کے اعلان کے
مطابق تھیلر کو یہ انعام146رویہ جاتی اقتصادیات145 کے موضوع پر ان کی تحقیق کے اعتراف میں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
رچرڈ تھیلر کی یہ تحقیق اقتصادی فیصلوں کے پیچھے کار فرما نفسیاتی عوامل کی وضاحت کرتی ہے۔