the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 21مئی (ایجنسی) الیکشن کمشنر اشوک لواسا کے اعتراضات پر پیدا ہوئے تنازعہ کو حل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملہ میں تمام اراکین کے بیان درج کئے جائیں گے۔
کمیشن نے مسٹر لواسا کے اعتراضات اور میٹنگ میں شرکت نہ کرنے کے اعلان کے پیش نظر منگل کو اپنی اہم میٹنگ بلائی تھی جس میں مذکورہ فیصلہ کیا گیا۔ میٹنگ میں چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ کے علاوہ



الیکشن کمشنر مسٹر لواسا اور سشیل چندر نے شرکت کی۔
خیال رہے کہ مسٹر لواسا نے مسٹر اروڑہ کو گزشتہ دنوں خط لکھ کر اس بات پر اعتراض کیا تھا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملہ میں فیصلہ دیتے وقت ان کے اعتراضات کو در ج نہیں کیا جا رہا ہے۔ اس کے پیش نظر مسٹر لواسا نے کمیشن کی میٹنگ میں شرکت نہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ یہ خبر جب میڈیا میں آئی تو کمیشن نے 21مئی کو اس معاملہ پر میٹنگ بلانے کا فیصلہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.