the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نیمچ،14مئی (ایجنسی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج وزیراعظم نریندرمودی پر یکے بعد دیگرے حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک کو آم کھانا سکھادیاہے ،اب وہ یہ بتائیں کہ انھوں نے پچھلے پانچ سال میں ملک کے مختلف طبقوں کے لیے کیاکیا۔
مسٹر گاندھی مدھیہ پردیش کے نیمچ میں مندسورپارلیمانی سیٹ سے کانگریس امیدوار میناکشی نٹراجن کی حمایت میں منعقد انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے ۔انھوں نے کہاکہ وزیراعظم نے ملک کو بتادیا کہ وہ آم



کیسے کھاتے ہیں ،کیسے چھیلتے ہیں ۔کرتے کی آستین کاٹ کررکھتے ہیں ،تاکہ سوٹ کیس میں جگہ بنے ۔انھوں نے کہاکہ وزیراعظم نے ملک کو یہ سب بتادیا ،اب وہ یہ بتائیں کہ انھوں نے پچھلے پانچ سال میں بے روزگاروں کے لیے کیاکیا۔
اپنے تقریبا نصف گھنٹے کے خطاب کی شروعات میں انھوں نے لوگوں سے پوچھا کہ انکا موڈ کیسا ہے ۔اس دوران انھوں نے چوکیدار سے متعلق متنازعہ نعرے بھی لگوائے اور دعوی کیاکہ وہ اسی کے ذریعہ کانگریس کارکنوں کے موڈ کا پتہ کرتے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.