the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/19فروری(ایجنسی) ملک کے کئی حصوں میں بیف کو لیکر ہوتے تنازع کے درمیان نائب صدر وینکیا نائیڈوبیف کھانے والوں کو نئی صلاح دیتے نظر آئے ۔ممبئی میں پیر کو ہوئے ایک پروگرام میں چیف گیسٹ کے طور پر شامل نائب صدر نائیڈو نے کہا کہ بیف کھان ہے تو کھائیے لیکن اس کی جشن نہ منائیں۔

نائیڈو نے یہاں کہا،'ٓاگر



آپ بیف کھانا چاہتے ہیں تو کھائے لیکن اس کا جشن کیوں منانا؟اسی طرح اگر آپ کسی کو کس کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی کی اجازت لینے یا جشن منانے کی کیوں ضرورت ہے؟"َ۔


نائب صدر وینکیا نائیڈو نے اس دوران اپنے خطاب میں افضل گرو کا بھی ذکر کیا۔انہوں نے کہا، "پھر آپ افضل گرو کو دیکھ لیجئے کچھ لوگ اس کا نام جانتے ہیں۔یہ کیا ہو رہا ہے ؟اس نے ہماری پارلیمنٹ کو بم سے اڑانے کی کوشش کی تھی"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.