امپھال، 3 مارچ :- منی پور کے ’چراچندپور‘ میں آج زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 3.7 تھی۔
right;">
ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کا مرکز 24 ڈگری شمالی عرض البلد اور 93.5 ڈگری مشرقی طول البلد پر زمین سے 50 کلومیٹر کے گهرائی میں تھا۔