the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

گرمیوں کا موسم ختم اور بارش کا موسم شروع ہو گیا ہے۔ ایسے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ویسے سبزی کا اہم حصہ ٹماٹر کہلاتا ہے۔ لال ٹماٹر کی مہنگی قیمت نے عوام کی جیبیں ہلکی کرنا شروع کر دی ہیں۔ بنگلور میں ٹماٹر کی قیمتوں نے اب لوگوں کی



ناک میں دم کر دیا ہے۔ بنگلورو میں ٹماٹر کی قیمت 100 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے۔

اس کے ساتھ ہی ہول سیل مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمت 60 سے 70 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ٹماٹر کے علاوہ ادرک، شملہ مرچ، کریلا، ہری مرچ وغیرہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں پر مہنگائی کا بوجھ پھر بڑھ گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.