the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
بغداد، 21 اپریل (یواین آئی) عرب ممالک لبنان، عراق اور شام نے رمضان المبارک کے دوران کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں تھوڑی بہت نرمی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف اے نیوز کے مطابق عراق کی اعلی صحت اورقومی کمیٹی نے 21 اپریل سے 22 مئی تک شام سات بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو میں نرمی دینے کا فیصلہ کیا ہے.
نگراں وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی صدارت



والی کمیٹی نے وزارت صحت کی طرف سے آئندہ ہفتے شروع ہونے والے رمضان المبارک کے مہینے کے دوران پابندیوں میں نرمی دینے کی تجویز کی منظوری دے دی۔ کمیٹی نے کہا کہ تاہم پابندی جمعہ اور ہفتہ کو مکمل طور پر لاگو رہیں گی۔
کمیٹی نے یہ بھی کہا ہے کہ گھر سے باہر جانے کے دوران لوگوں ماسک یا پھر کسی دوسرے کپڑے سے منہ ڈھک کر نکلنا ہو گا اور ایک ساتھ تین سے زیادہ لوگ جمع نہیں ہو سکیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.