: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے تاریخی راشٹرپتی بھون کے "دربار ہال" اور "اشوکا ہال" کا نام بالترتیب "گنتنتر منڈپ" اور "اشوکا منڈپ" کر دیا ہے جمعرات کو راشٹرپتی بھون کی طرف سے جاری کردہ ریلیز میں یہ معلومات دی گئی ہے راشٹرپتی بھون کے دربار
ہال میں مختلف قومی ایوارڈز اور دیگر اہم تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے یلیز میں کہا گیا ہے کہ لفظ 'دربار' آزاد ہندوستان میں غیر متعلقہ ہو گیا ہے، جمہوریہ ملک کی روح کے مطابق اس کا نام تبدیل کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہندوستانی معاشرے میں جمہوری نظام کی جڑیں قدیم زمانے سے گہری ہیں۔