نئی دہلی، 2 اپریل :- کانگریس، بہوجن سماج پارٹی اور سماجوادی پارٹی نے آج راجیہ سبھا میں دلتوں پر مظالم کا معاملہ اٹھاتے ہوئے ہنگامہ کیا جس کے سبب آج بھی ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوری کردی گئی اور اس طرح بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے میں کام کاج پوری طرح ٹھپ
رہا۔
چار دن کی چھٹی کے بعد آج جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی ، کانگرس، ایس پی اور بی ایس کے ممبران نعرے لگاتے ہوئے صدر نشیں کی نشست کے پاس پہنچ گئے اور ہنگامہ کرنے لگے۔
وہ دلتوں پر مظالم بند کرو اور مودی سرکار۔