نئی دہلی، 9 فروری' آندھرا پردیش كو خصوصی درجہ دینے کے مطالبے پر تیلگودیشم پارٹی ( ٹی ڈی پی) کے ممبران کی نعرے بازی اور شور و غل کی وجہ سے آج راجیہ سبھا میں وقفہ صفر نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی 12 بجے تک ملتوی کردی
گئی۔
چیئرمین ایم وینکیا نائيڈ ونے صبح ایوان کی کارروائی شروع کی اور ضروری دستاویزات ایوان کے ٹیبل پر ركھوائے۔
اس کے بعد کانگریس کے رکن کے رام چندر راؤ ایک پوسٹر لیے ہوئے ایوان کے وسط میں آ گئے۔