the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی کی موت کے تین دن بعد ان کا جسد کاکی ان کے اہل خانہ کو سونپ دیا گیا ہے۔منگل کو دبئی کے سرکاری وکیل کی منظوری ملنے کے بعد بونی کپور کے بھتیجے سوربھ ملہوترا نے سری دیوی کا جسد خاکی رسیو کیا۔دبئی پولیس نے سدیوی کی موت کا کیس بھی بند کر دیا ہے۔بالی ووڈ ایکٹریس کی نعش پر امبامنگ (کیمیکل لیپ)لگانے کا کام پورا ہو چکا ہے۔اب ان کا جسد خاکی ہندستان لایا جئیگا۔منگل دیر رات تک ان کا جسد خاکی ممبئی پہنچنے کی امید ہے۔
 
 اس درمیان دئی پولیس نے بونی کپور کو فی الحال وہیں روکا ہوا ہے۔ایسے میں ان کے بیٹے
ارجن کپور بھی



دبئی پہنچ چکے ہیں۔تاکہ مشکل گھڑی میں اپنے والد کے ساتھ رہ سکیں۔
بتادیں کہ سنیچر دیر رات سری دیوی کی موت ہو گئی تھی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ باتھ ٹب میں ڈوبنے سے بتائی گئی ہے۔سری دیوی کے خون میں شراب کی مقدار پائی گئی ہے۔اس سے صاف ہوتا ہیکہ حادچے کے وقت سری دیوی نشے میں تھیں۔
 
خلیج ٹائمز کے مطابق سری دیوی کے جسد خاکی کو تابوت میں رکھ کر ائیر پورٹ کی جانب اور اہل خانہ روانہ ہو چکے ہیں۔کچھ ہی گھنٹوں میں طیارہ ممبئی پہنچے گا۔سری دیوی کی آخری رسومات اب بدھ کی دوپہر تک ہو سکیں گی۔اس درمیان ممبئی کے واقع ان کے بنگلے پر فینس کی بھیڑ جمع ہونی شروع ہو گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.