: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آندھراپردیش:آندھراپردیش میں اساتذہ کی جائیدادوں کوپر کرنے کیلئے ڈی ایس سی کااعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔آندھراپردیش حکومت نے6ہزار1سوجائیدادوں کیلئے نوٹیفیکشن جاری کیا ہے۔اہل امیدوار 22فروری تک ویب
سائیٹ apdsc.apcfss.in کے ذریعےدرخواست دے سکتے ہیں۔اسی طرح15سے30مارچ تک امتحانات منعقدکئےجائینگے۔جبکہ7اپریل کو نتائج کااعلان کیاجائےگا۔کم سے کم حد عمر44سال مقررکی گئی ہے۔ایس سی،ایس ٹی اور بی سیز کیلئے حد عمر میں زائد5سال کی رعایت دی گئی ہے۔